Black day

16 دسمبر 1971 اور 16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دنوں میں شامل ہیں۔

16 دسمبر 1971 کو مادرِ وطن پاکستان کی کوکھ اجڑی اور پاکستان دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔اسی طرح16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول پشاور میں پاکستان دشمن قوتوں کا سکول میں حملہ اور 132 معصوم بچوں سمیت 144 افراد کو شہید کرنا یقینی طور پرایک بڑاسانحہ اور المیہ تھا۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان پر اپنی رحمتیں فرمائے اور 16 دسمبر جیسے واقعات سے محفوظ رکھے۔ 16 دسمبر 1971 کو اور 16 دسمبر 2014 کو شہید ہونے والے تمام افراد کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں اور ان کے والدین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author